Urdu Post Generator — Jameel Noori Nastaliq (Heading yellow, body turquoise)
اگر فونٹ فائل اپلوڈ کریں تو وہ preview اور export میں استعمال ہوگی۔
وہ شخص اور کتنا برابر ہیں؛\nحضرت امام علی فرما تے ہیں؛
وہ مال دار جس کے مال سے لوگوں کو فائدہ نہ پہنچے، وہ اور پتھر مساوی ہیں۔\nوہ غریب جو کسی مالدار یا غنی شخص کے مال کے لالچ کی خاطر اس کے سامنے ذلت و پستی کا اظہار کرے وہ اور کتنا مساوی ہیں۔